Ramadan Poetry & Quotes in Urdu Text 2024

Best Ramadan Poetry and Islamic Quotes in Urdu Text 2024. Ramazan Poetry, Status and Quotes with easier to copy with copy to clipboard button to share it with your friends and WhatsApp status.

1st Quote of Ramadan:

•”کیا پتا اِس رمضان کے صدقے تمہارے تمام زخموں کو بھر دیا جائے!🥹🫀”-
(انشاءاللّٰه)

2nd Quote of Ramadan:

عرش والا دیکھ رہا ہے
فرش والوں کی زیادتیاں ساری❤‍🔥🌿

3rd Quote of Ramadan:

ساتھ صرف رب دیتا ہے
سب خطائیں جان کر بھی 😇

4th Quote of Ramadan:

اللہ کے سوا کسی سے مدد کی امید نہ رکھنا بے شک وہ ہی تو تمہاری تمام مشکلات آسان فرماتا ہے_ 😊🩷

5th Quote of Ramadan:

وہ اللہ ہی ہے جو اپنے بندوں کو کبھی مصیبت میں اکیلا نہیں چھوڑتا بلے ہی وہ بندہ کتنا ہی گناہ گار ہی کیوں نہ ہوں ساتھ صرف رب دیتا ہے ساری برائیاں جان کر بھی🤍🖇️🫀

6th Quote of Ramadan:

اللہ سےقطرہ قطرہ مت مانگوبلکہ پوراسمندرمانگو،کیونکہ وہ اختیارکن رکھتاہےاوراِس سےبڑھ کراُس ذات کی شان کیا ہو گی کہ وہ کن کہتاہےاورسب ہوجاتا ہے*💫🌹🤲🏻🕋

7th Quote of Ramadan:

نماز شیطان کی شکست اور مومن کی جیت ہے-♥️🥀💫

8th Quote of Ramadan:

انسان گناہ کی وجہ سے جہنم میں نہیں جاتا بلکہ گناہ پر مطمئن رہنے اور توبہ نہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں جاتا ہے

9th Quote of Ramadan:

میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ رمضان کے فضائل بیان فرما رہے تھے کہ جو شخص بھی اس میں ایمان اور نیت اجر و ثواب کے ساتھ ( رات میں ) نماز کے لیے کھڑا ہو اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے ۔

10th Quote of Ramadan:

بیشک صبر کا بدلہ جنت میں ملے گا انشاءاللہ🌸🤲

11th Quote of Ramadan:

مانگو اس زات سے جس سے ساری دنیا مانگتی ہے؛))🕋🖇️✨💗

12th Quote of Ramadan:

_خدا کے محتاج بنو وہ تمہیں کسی کا محتاج نہیں ہونے دے گا:-))💫💐🩵

13th Quote of Ramadan:

یا رب اگر میں تجھ سے دور ہوں تو قریب کر اور اگر تیرے قریب ہوں تو مجھے دور نہ کرنا❤️🖇️🫀

14th Quote of Ramadan:

دوسروں کے عیب🥀💯💫
آنکھ دنیا کی ہر چیز دیکھتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو اسے نہیں دیکھ پاتی ایسے ہی انسان دوسروں کے عیب تو دیکھ لیتا ہے مگر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے۔

15th Quote of Ramadan:

نا ممکن کیلئے دعا مانگنے سے نہ رکو کیونکہ تمہارے ساتھ اللہ ہے اور بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ صرف وہی ہے جو ہر ناممکن کو ممکن کر سکتا ہے تمہیں بس یقین رکھتا ہے۔

16th Quote of Ramadan:

خدا سے مانگو دنیا تو رسوا کرتی ہے;🌸♥️

17th Quote of Ramadan:

کتنا خوبصورت لفظ ہے امی
جس کا ترجمہ ہی “جنت” ہے!🌸🤌🏻🫀

18th Quote of Ramadan:

جب مقصد آخرت ہو ناں! تو دنیا کی محرومیاں بہت عام ہو جایا کرتی ہیں!🫀🦋

19th Quote of Ramadan:

اللہ واقف ہیں میری نيت سے کبھی کسی کا برا نہیں سوچا ۔🖤🌸

20th Quote of Ramadan:

اے اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا.ہماری مشکلات دور فرما💐🕋

21th Quote of Ramadan:

وہ عــــرش کے چـــراغ ہیـــں میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا میـــں بھی عاشـــــق :)😊🤍

22th Quote of Ramadan:

تم خدا کی تخلیق ہو بدصورت نہیں ہو سکتے.💗

23th Quote of Ramadan:

جو دوسروں کو عزت دیتا ہے اصل میں وہ خود عزت دار ہوتا ہے کیونکہ انسان دوسروں کو وہی کچھ دیتا ہے جو اس کے پاس ہوتا ہے🌸🌎🫶🏻🌼

24th Quote of Ramadan:

علیؑ سے محبت مومن کی نشانی ہے اور علیؑ سے بغض منافق کی نشانی ہے۔💗

25th Quote of Ramadan:

تیری مسجد بھری پڑی ہے اے خدا !! 🌼🤍
جنت کی شرط ختم کر؛پھر تماشہ دیکھ!! 🍂🍁

26th Quote of Ramadan:

چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں ♥️🥺🌸

27th Quote of Ramadan:

میری عید کا چاند تو صرف میری ماں ہے
بس یا اللہ مجھ سمیت سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا آمین🤍🙂

28th Quote of Ramadan:

29th Quote of Ramadan:

30th Quote of Ramadan:

The next quotes will come one by one each day. Stay tuned and have a blessed Ramadan.

رمضان كريم مبارك ♥️

Ibrahim
Ibrahim
Articles: 7
Subscribe
Notify of
guest
1 Comment
Newest
Oldest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
Ifra
Guest
Ifra
7 months ago

MashAllah☪️♥️🥹